TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 840 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 840

Narrated by AbuMalik Numayr al-Khuza'i

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عِصَامُ بْنُ قُدَامَةَ مِنْ بَنِي بَجِيلَةَ عَنْ مَالِکِ بْنِ نُمَيْرٍ الْخُزَاعِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعًا ذِرَاعَهُ الْيُمْنَی عَلَی فَخِذِهِ الْيُمْنَی رَافِعًا إِصْبَعَهُ السَّبَّابَةَ قَدْ حَنَاهَا شَيْئًا

عبداللہ بن محمد، عثمان، ابن عبدالرحمن، عصام بن قدامہ، بن بجیلہ مالک بن نمیر، حضرت نمیر خزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا داہنی ران پر داہنا ہاتھ رکھے ہوئے اور شہادت والی انگلی اٹھائے ہوئے قدرے جھکی ہوئی۔

Narrated AbuMalik Numayr al-Khuza'i: I saw the Prophet (peace be upon him placing his right hand on his right thigh and raising his forefinger curving it a little.

Permalink

See the full chapter: تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا