TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 839 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 839

Narrated by Abdullah ibn az-Zubayr

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ الْمِصِّيصِيُّ حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ زِيَادٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّهُ ذَکَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ إِذَا دَعَا وَلَا يُحَرِّکُهَا قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ وَزَادَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَامِرٌ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو کَذَلِکَ وَيَتَحَامَلُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ الْيُسْرَی عَلَی فَخْذِهِ الْيُسْرَی

ابراہیم بن حسن، حجاج، ابن جریج، زیاد، محمد بن عجلان، عامر، حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تشہد پڑھتے تھے تو انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور اسکو حرکت نہیں دیتے تھے، ابن جریج نے کہا عمرو بن دینار نے اتنا اضافہ کیا ہے کہ مجھے عامر نے اپنے والد کے حوالہ سے خبر دی کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی طرح اشارہ کرتے تھے (یعنی حرکت نہ کرتے تھے) اور یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بایاں ہاتھ بائیں ران پر رکھتے تھے۔

Narrated Abdullah ibn az-Zubayr: The Prophet (peace_be_upon_him) used to point with his finger (at the end of the tashahhud) and he would not move it.

Permalink

See the full chapter: تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا