TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 799 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 799

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ بِشْرِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ابْنِ عَمِّ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَلَا غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ قَالَ آمِينَ حَتَّی يَسْمَعَ مَنْ يَلِيهِ مِنْ الصَّفِّ الْأَوَّلِ

نصر بن علی، صفوان بن عیسی، بشر بن رافع، ابوعبد اللہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب پڑھتے تو (اس کے بعد) آمین کہتے۔ یہاں تک کہ صف اول کے نزدیک والے لوگ (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمین) سن لیتے۔

Narrated AbuHurayrah: When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) recited the verse "Not of those with whom Thou art angry, nor of those who go astray," he would say Amin so loudly that those near him in the first row would hear it.

Permalink

See the full chapter: امام کے پیچھے مقتدیوں کا آمین کہنا