TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 776 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 776

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ الْأَشْعَثِ يَعْنِي ابْنَ سُلَيْمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْتِفَاتِ الرَّجُلِ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ إِنَّمَا هُوَ اخْتِلَاسٌ يَخْتَلِسُهُ الشَّيْطَانُ مِنْ صَلَاةِ الْعَبْدِ

مسدد، ابواحوص، اشعث، بن سلیم، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے کہ انھوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حالت نماز میں اِدھر ادھر دیکھنے کے متعلق دریافت کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بندہ کہ نماز میں سے شیطان کا اچک لے جاتا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: نماز میں اِدھر ادھر دیکھنا