Sunan Abu Dawood — Hadith 752
Narrated by Abdullah ibn Mas'ud
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ مَرْوَانَ الْأَهْوَازِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ وَأَبُو دَاوُدَ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ يَزِيدَ الْهُذَلِيِّ عَنْ عَوْنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَکَعَ أَحَدُکُمْ فَلْيَقُلْ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ وَذَلِکَ أَدْنَاهُ وَإِذَا سَجَدَ فَلْيَقُلْ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی ثَلَاثًا وَذَلِکَ أَدْنَاهُ قَالَ أَبُو دَاوُد هَذَا مُرْسَلٌ عَوْنٌ لَمْ يُدْرِکْ عَبْدَ اللَّهِ
عبدالملک بن مروان، ابوعامر، ابوداؤد، ابن ابی ذئب، اسحاق بن یزید، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو اس کو چاہیے کہ کم ازکم تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ کہے اور جب سجدہ کرے تو تین مرتبہ سُبْحَانَ رَبِّيَ الْأَعْلَی کہے، اور کم سے کم درجہ ہے۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ عون کی یہ حدیث مرسل ہے کیونکہ عون نے عبداللہ بن مسعود کو نہیں پایا۔
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you bows, he should say three time,:"Glory be to my mighty Lord," and when he prostrates, he should say: "Glory be to my most high Lord" three times. This is the minimum number.