TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 735 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 735

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ وَالْأَسْوَدِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ إِذَا رَکَعَ أَحَدُکُمْ فَلْيَفْرِشْ ذِرَاعَيْهِ عَلَی فَخِذَيْهِ وَلْيُطَبِّقْ بَيْنَ کَفَّيْهِ فَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی اخْتِلَافِ أَصَابِعِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی رکوع کرے تو اپنے دونوں ہاتھ رانوں سے لگا لے اور دونوں ہتھیلیوں کو آپس میں ملا لے میں اس وقت بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگلیوں کے اختلاف کو چشمِ تصور سے دیکھ رہا ہوں۔

-

Permalink

See the full chapter: رکوع و سجود کے احکام اور رکوع میں گھٹنوں پر ہاتھ رکھنے کی کیفیت کا بیان