TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 729 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 729

Narrated by AbuMas'ud al-Badri

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ النَّمَرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الْبَدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُجْزِئُ صَلَاةُ الرَّجُلِ حَتَّی يُقِيمَ ظَهْرَهُ فِي الرُّکُوعِ وَالسُّجُودِ

حفص بن عمر، شعبہ، سلیمان، عمارہ بن عمیر، حضرت ابومسعود بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا آدمی کی نماز درست نہیں ہوتی جب تک کہ اپنی پیٹھ رکوع و سجود میں سیدھی نہ کرے۔

Narrated AbuMas'ud al-Badri: The Prophet (peace_be_upon_him) said: A man's prayer does not avail him unless he keeps his back steady when bowing and prostrating.

Permalink

See the full chapter: جو شخص اچھی طرح رکوع و سجود ادا نہ کرے اس کی نماز نہیں ہوتی