TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 720 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 720

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ وَوَکِيعٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ کُلُّهُمْ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُبَيْدِ بْنِ الْحَسَنِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنْ الرُّکُوعِ يَقُولُ سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ مِلْئُ السَّمَوَاتِ وَمِلْئُ الْأَرْضِ وَمِلْئُ مَا شِئْتَ مِنْ شَيْئٍ بَعْدُ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ وَشُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ عَنْ عُبَيْدٍ أَبِي الْحَسَنِ هَذَا الْحَدِيثُ لَيْسَ فِيهِ بَعْدَ الرُّکُوعِ قَالَ سُفْيَانُ لَقِينَا الشَّيْخَ عُبَيْدًا أَبَا الْحَسَنِ بَعْدُ فَلَمْ يَقُلْ فِيهِ بَعْدَ الرُّکُوعِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِصْمَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عُبَيْدٍ قَالَ بَعْدَ الرُّکُوعِ

محمد بن عیسی، عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ، وکیع، محمد بن عبید، اعمش، حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رکوع سے سر اٹھاتے تو تو فرماتے سمع اللہ لحمن حمدہ۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ سفیان ثوری اور شعبہ بن حجاج نے اس حدیث کو عبید اور الحسن سے روایت کیا ہے مگر اس حدیث میں بعد الرکوع نقل نہیں کیا۔ ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو شعبہ نے بو اسطہ ابوعصمہ، بسند اعمش عبید سے روایت کیا ہے۔ اس میں بعد الرکوع ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: آدمی جب رکوع سے سر اٹھائے تو کیا کہے