TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 71 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 71

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ خَرَّبُوذَ عَنْ أُمِّ صُبَيَّةَ الْجُهَنِيَّةِ قَالَتْ اخْتَلَفَتْ يَدِي وَيَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْوُضُوئِ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

عبداللہ بن محمد، وکیع، اسامہ بن زید، حضرت ام صبیّہ جہنیّہ سے روایت ہے کہ وضو کرتے وقت میرا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہاتھ ایک برتن میں پڑتا تھا۔

-

Permalink

See the full chapter: عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان