Sunan Abu Dawood — Hadith 687
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُمَّ الْفَضْلِ بِنْتَ الْحَارِثِ سَمِعَتْهُ وَهُوَ يَقْرَأُ وَالْمُرْسَلَاتِ عُرْفًا فَقَالَتْ يَا بُنَيَّ لَقَدْ ذَکَّرْتَنِي بِقِرَائَتِکَ هَذِهِ السُّورَةِ إِنَّهَا لَآخِرُ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِهَا فِي الْمَغْرِبِ
قعنبی، مالک، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حارث کی بیٹی ام ِفضل نے ان کو سورت والمرسلات عرفا پڑھتے سنا تو کہا اے بیٹے یہ سورت پڑھ کر تم نے مجھے یاددلادیا۔ یہ سورت میں نے سب سے آخر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی تھی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ سورت نماز مغرب میں پڑھی تھی۔
-