TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 644 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 644

Narrated by Abdullah ibn Mas'ud

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکَّارِ بْنِ الرَّيَّانِ عَنْ هُشَيْمِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ عَنْ ابْنِ مَسْعُودٍ أَنَّهُ کَانَ يُصَلِّي فَوَضَعَ يَدَهُ الْيُسْرَی عَلَی الْيُمْنَی فَرَآهُ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَضَعَ يَدَهُ الْيُمْنَی عَلَی الْيُسْرَی

محمد بن بکار بن ریان، ہشیم بن بشیر، حجاج بن ابی زینب، ابوعثمان ابن مسعود، حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے اس طرح پر کہ انہوں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دیکھا تو انکا داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ کے اوپر رکھ دیا۔

Narrated Abdullah ibn Mas'ud: AbuUthman an-Nahdi said: When Ibn Mas'ud prayed he placed his left hand on the right. The Prophet (peace_be_upon_him) saw him and placed his right hand on his left one.

Permalink

See the full chapter: نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان