TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 63 · Explanation of Purification

Sunan Abu DawoodHadith 63

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ فِي حَدِيثِ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَبُولَنَّ أَحَدُکُمْ فِي الْمَائِ الدَّائِمِ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ

احمد بن یونس، زائدہ، ہشام، محمد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ٹھہرے ہوئے پانی پیشاب نہ کرے کیونکہ وہ پھر اس پانی سے غسل بھی کرے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: ٹہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت