TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 608 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 608

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ الْجَزَّارِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي فَذَهَبَ جَدْيٌ يَمُرُّ بَيْنَ يَدَيْهِ فَجَعَلَ يَتَّقِيهِ

سلیمان بن حرب، حفص بن عمر، شعبہ، عمرو بن مرہ، یحیی بن جزار، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے اتنے میں ایک بکری کا بچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سے گزر کر جانے لگا مگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو (گزرنے سے) روکے رہے۔

-

Permalink

See the full chapter: امام کا سترہ مقتدیوں کا سترہ ہے