TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 594 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 594

حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ الْوَلِيدُ بْنُ کَامِلٍ عَنْ الْمُهَلَّبِ بْنِ حُجْرٍ الْبَهْرَانِيِّ عَنْ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهَا قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي إِلَی عُودٍ وَلَا عَمُودٍ وَلَا شَجَرَةٍ إِلَّا جَعَلَهُ عَلَی حَاجِبِهِ الْأَيْمَنِ أَوْ الْأَيْسَرِ وَلَا يَصْمُدُ لَهُ صَمْدًا

محمود بن خالد علی بن عیاش، ابوعبیدہ ولید بن کامل، حضرت مقداد بن اسود سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کسی لکڑی، ستون یا درخت کو سترہ بنا کر نماز پڑھتے تو اس کو اپنی دائیں یا بائیں ابرو کے مقابل رکھتے دونوں آنکھوں کے درمیان نہ رکھتے۔

-

Permalink

See the full chapter: جب نماز پڑھے تو سترہ کو کس چیز کے مقابل کرے