TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 584 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 584

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ وَحَفْصُ بْنُ عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ رَاشِدٍ عَنْ وَابِصَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ الصَّلَاةَ

سلیمان بن حرب، حفص بن عمر، شعبہ، عمرو بن مرہ، ہلال بن یساف، حضرت وابصہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو صف کے پیچھے تنہا نماز پڑھتے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسکو نماز دہرانے کا حکم فرمایا۔

-

Permalink

See the full chapter: صف کے پیچھے تنہا نماز پڑھنا