TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 529 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 529

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ بُغَيْلٍ الْمُرْهِبِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ الْمُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَضَّهُمْ عَلَی الصَّلَاةِ وَنَهَاهُمْ أَنْ يَنْصَرِفُوا قَبْلَ انْصِرَافِهِ مِنْ الصَّلَاةِ

محمد بن علاء، حفص بن بغیل، زائدہ، مختار بن فلفل، حضرت انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو (جماعت سے) نماز پڑھنے کی رغبت دلائی اور منع کیا اس بات سے کہ وہ نماز سے فارغ ہو کر ان سے (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے) پہلے چل دیں۔

-

Permalink

See the full chapter: امام سے پہلے اٹھ کر چلے جانے کا بیان