TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 519 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 519

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي يَعْلَی بْنُ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّيْتُ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَکَانَ إِذَا انْصَرَفَ انْحَرَفَ

مسدد، یحیی، سفیان، یعلی، بن عطاء، جابر بن یزید بن اسود اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو (قبلہ کی طرف سے) پھر گئے۔

-

Permalink

See the full chapter: سلام پھیرنے کے بعد امام قبلہ سے رخ پھیر لے