TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 515 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 515

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُخْتَارِ عَنْ مُوسَی بْنِ أَنَسٍ يُحَدِّثُ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّهُ وَامْرَأَةً مِنْهُمْ فَجَعَلَهُ عَنْ يَمِينِهِ وَالْمَرْأَةَ خَلْفَ ذَلِکَ

حفص بن عمر، شعبہ، عبداللہ بن مختار، حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکی امامت کی جسمیں ایک عورت بھی شامل تھی پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکو اپنی داہنی جانب کھڑا کیا تھا اور عورت کو اپنے پیچھے۔

-

Permalink

See the full chapter: جب دو آدمیوں میں سے ایک امامت کرے تو دوسرا کہاں کھڑا ہو