TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 487 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 487

Narrated by Sa'id al-Khudri

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِي الْمُتَوَکِّلِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْصَرَ رَجُلًا يُصَلِّي وَحْدَهُ فَقَالَ أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَی هَذَا فَيُصَلِّيَ مَعَهُ

موسی بن اسماعیل، وہیب، سلیمان اسود، ابن متوکل، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو تنہا نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کیا کوئی شخص نہیں ہے جو اس پر صدقہ کرے؟ یعنی اس کے ساتھ نماز پڑھے۔؟

Narrated Sa'id al-Khudri: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) saw a person praying alone. He said: Is there any man who may do good with this (man) and pray along with him.

Permalink

See the full chapter: مسجد میں دو مرتبہ جماعت کرنے کا بیان