TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 479 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 479

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَمْنَعُوا إِمَائَ اللَّهِ مَسَاجِدَ اللَّهِ

سلیمان بن حرب، حماد، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی بندیوں کو اللہ کی مسجدوں میں آنے سے مت روکو۔

-

Permalink

See the full chapter: مسجد میں عورتوں کے جانے کا بیان