TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4589 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4589

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي صَالِحٍ الْمَدَنِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَمْشِيَ يَعْنِي الرَّجُلَ بَيْنَ الْمَرْأَتَيْنِ

محمد بن یحیی بن فارس، ابوقتیبہ، داؤد بن ابوصالح، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا اس بات سے کہ مرد عورتوں کے درمیان میں چلے۔

Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited that one, i.e. man, should walk between two women.

Permalink

See the full chapter: عورتوں کا راستہ میں چلنا