Sunan Abu Dawood — Hadith 4544
Narrated by AbuNadrah
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ عَنْ إِيَاسِ بْنِ دَغْفَلٍ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا نَضْرَةَ قَبَّلَ خَدَّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْهِمَا السَّلَام
ابوبکربن ابوشیبہ، معتمر، ایاس بن دعفل کہتے ہیں کہ میں نے ابونصرہ کو دیکھا کہ انہوں نے حضرت حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے رخسار کو بوسہ دیا۔
Narrated AbuNadrah: Ilyas ibn Dighfal said: I saw AbuNadrah kissing on the cheek of al-Hasan.