TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4532 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4532

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِيَانِ ابْنَ الْمُفَضَّلِ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ قَالَ مُسَدَّدٌ سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْتَهَی أَحَدُکُمْ إِلَی الْمَجْلِسِ فَلْيُسَلِّمْ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَقُومَ فَلْيُسَلِّمْ فَلَيْسَتْ الْأُولَی بِأَحَقَّ مِنْ الْآخِرَةِ

احمد بن حنبل، مسدد، بشر بن مفضل، ابن عجلان، مقبری، مسدد، سعید بن ابوسعید مقبری حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص مجلس ختم کر کے اٹھے تو اسے چاہیے کہ سلام کرے کیونکہ پہلا سلام دوسرے سلام سے زیادہ مناسب اور ضروری نہیں۔

Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you comes to an assembly, he should give a salutation and if he feels inclined to get up, he should give a salutation, for the former is not more of a duty than the latter.

Permalink

See the full chapter: مجلس سے اٹھتے وقت سلام کرنا چاہیے