TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4455 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4455

Narrated by Suraqah ibn Malik ibn Ju'sham al-Mudlaji

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ يُحَدِّثُ عَنْ سُرَاقَةَ بْنِ مَالِکِ بْنِ جُعْشُمٍ الْمُدْلِجِيِّ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ خَيْرُکُمْ الْمُدَافِعُ عَنْ عَشِيرَتِهِ مَا لَمْ يَأْثَمْ قَالَ أَبُو دَاوُد أَيُّوبُ بْنُ سُوَيْدٍ ضَعِيفٌ

احمد بن عمر بن سرح، ایوب بن سوید، حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن زید سے روایت ہے انہوں نے حضرت سعید بن المسیب سے سنا کہ وہ حضرت سراقہ بن مالک بن جعثم بن المسیب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا کہ تم میں سے بہتر شخص وہ جو اپنی برادری کا دفاع کرے جب تک کہ گناہ نہ ہو۔

Narrated Suraqah ibn Malik ibn Ju'sham al-Mudlaji: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave us an address and said: The best of you is the one who defends his tribe, so long as he commits no sin.

Permalink

See the full chapter: عصبیت بالکل حرام ہے