TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4428 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4428

Narrated by Qatadah

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا رَأَی الْهِلَالَ قَالَ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ هِلَالُ خَيْرٍ وَرُشْدٍ آمَنْتُ بِالَّذِي خَلَقَکَ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ ثُمَّ يَقُولُ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَهَبَ بِشَهْرِ کَذَا وَجَائَ بِشَهْرِ کَذَا

موسی بن اسماعیل، ابان، حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ انہیں یہ حدیث پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نیا چاند دیکھتے تو فرماتے خیروبرکت اور ہدایت کا چاند، خیروبرکت ہدایت کا چاند، خیروبرکت ہدایت کا چاند، میں ایمان لایا اس ذات پر جس نے تجھے (چاند) کو پیدا کیا تین بار پھر فرماتے۔ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي ذَهَبَ بِشَهْرِ کَذَا وَجَائَ بِشَهْرِ کَذَا۔ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے جس نے فلاں مہینے کو لے گیا اور فلاں مھینے کو لے آیا۔

Narrated Qatadah: When the Prophet of Allah (peace_be_upon_him) saw the new moon, he said: "a new moon of good and right guidance; a new moon of good and right guidance; a new moon of good and right guidance. I believe in Him Who created you" three times. He would then say: "Praise be to Allah Who has made such and such a month to pass and has brought such and such a month."

Permalink

See the full chapter: صبح و شام کا اذکار وادعیہ مسنونہ