TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4417 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4417

Narrated by Muslim at-Tamimi

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَبُو النَّضْرِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو سَعِيدٍ الْفِلَسْطِينِيُّ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَسَّانَ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ مُسْلِمٍ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ عَنْ أَبِيهِ مُسْلِمِ بْنِ الْحَارِثِ التَّمِيمِيِّ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَسَرَّ إِلَيْهِ فَقَالَ إِذَا انْصَرَفْتَ مِنْ صَلَاةِ الْمَغْرِبِ فَقُلْ اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنْ النَّارِ سَبْعَ مَرَّاتٍ فَإِنَّکَ إِذَا قُلْتَ ذَلِکَ ثُمَّ مِتَّ فِي لَيْلَتِکَ کُتِبَ لَکَ جِوَارٌ مِنْهَا وَإِذَا صَلَّيْتَ الصُّبْحَ فَقُلْ کَذَلِکَ فَإِنَّکَ إِنْ مِتَّ فِي يَوْمِکَ کُتِبَ لَکَ جِوَارٌ مِنْهَا أَخْبَرَنِي أَبُو سَعِيدٍ عَنْ الْحَارِثِ أَنَّهُ قَالَ أَسَرَّهَا إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَحْنُ نَخُصُّ بِهَا إِخْوَانَنَا

اسحاق بن ابراہیم، ابونضر دمشقی، محمد بن شعیب، ابوسعید فلسطینی، عبدالرحمٰن بن حسان، حاعث بن مسلم، مسلم بن الحارث التیمی سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بار ان سے سرگوشی میں فرمایا کہ جب نماز مغرب سے فارغ ہو تو سات مرتبہ یہ دعا پڑھا کرو اللَّهُمَّ أَجِرْنِي مِنْ النَّارِ۔ اس لیے کہ اگر تو ان کو پڑھ کر اس رات میں مر گیا تو تیرے جہنم کی آگ سے نجات لکھی جائے گی اور صبح کی نماز سے فارغ ہو کر بھی یہی کلمات کہے کہ اگر تو اس دن مر گیا تو آگ سے خلاصی تیرے لیے لکھی جائے گی۔ امام ابوداؤد کہتے ہیں کہ ابوسعید الفلسطینی نے حارث بن مسلم کے حوالہ سے مجھے بتلایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ بات ہم سے سرگوشی میں فرمائی تو یہ بات ہی ہمارے خاندان کے ساتھ خاص ہے۔

Narrated Muslim at-Tamimi: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) told him secretly: When you finish the sunset prayer, say: 'O Allah, protect me from Hell" seven times; for if you say that and die that night, protection from it would be recorded for you; and when you finish the dawn prayer, say it in a similar way, for if you die that day, protection from it would be recorded for you. AbuSa'id told me that al-Harith said: The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said this to us secretly, so we confine it to our brethren.

Permalink

See the full chapter: صبح و شام کا اذکار وادعیہ مسنونہ