TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4380 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4380

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا عَطَسَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ ثُمَّ عَطَسَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ مَزْكُومٌ

ابراہیم بن موسی، ابن ابوزائد، عکرمہ بن عمار، حضرت ایاس بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن الاکوع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چھینکا تو آپ نے فرمایا یہ شخص زکام میں مبتلا ہے۔

-

Permalink

See the full chapter: کتنی بار چھینک کا جواب دینا چاہیے؟