TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4375 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4375

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ وَخُشَيْشُ بْنُ أَصْرَمَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَمْسٌ تَجِبُ لِلْمُسْلِمِ عَلَی أَخِيهِ رَدُّ السَّلَامِ وَتَشْمِيتُ الْعَاطِسِ وَإِجَابَةُ الدَّعْوَةِ وَعِيَادَةُ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعُ الْجَنَازَةِ

محمد بن داد بن سفیان، خشیش بن اصرم، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانچ چیزیں مسلمان پر مسلمان بھائی کے لیے واجب ہیں۔ سلام کا جواب دینا۔ چھینکنے والے کا جواب دینا۔ دعوت قبول کرنا۔ مریض کی عیادت کرنا۔ جنازہ کے پیچھے چلنا۔

-

Permalink

See the full chapter: چھینک کا بیان