TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 437 · Discussion on Salah

Sunan Abu DawoodHadith 437

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ زَيْدٍ الْعَمِّيِّ عَنْ أَبِي إِيَاسٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُرَدُّ الدُّعَائُ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ

محمد بن کثیر، سفیان، زید، ابوایاس، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ورایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اذان و اقامت کے درمیان کی ہوئی دعا رد نہیں کی جاتی۔

Narrated Anas ibn Malik: The supplication made between the adhan and the iqamah is not rejected.

Permalink

See the full chapter: اذان اور اقا مت کے درمیان دعا کرنا