TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4351 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4351

Narrated by AbdurRahman ibn AbuLayla

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی قَالَ حَدَّثَنَا أَصْحَابُ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ کَانُوا يَسِيرُونَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَنَامَ رَجُلٌ مِنْهُمْ فَانْطَلَقَ بَعْضُهُمْ إِلَی حَبْلٍ مَعَهُ فَأَخَذَهُ فَفَزِعَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يُرَوِّعَ مُسْلِمًا

محمد بن سلیمان انباری، ابن نمیر، اعمش، عبداللہ بن یسار، حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلی فرماتے ہیں کہ مجھ سے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب نے بیان کیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیساتھ چلے جا رہے تھے سفر میں ان میں سے ایک شخص سو گیا تو ان میں سے بعض اس کی رسی کی طرف چلے جو اس کے ساتھ تھی اور اسے لے لیا وہ آدمی گھبرا گیا آپ نے فرمایا کہ مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ دوسرے مسلمان کو گھبراہٹ میں مبتلا کر دے۔

Narrated AbdurRahman ibn AbuLayla: The Companions of the Prophet (peace_be_upon_him) told us that they were travelling with the Prophet (peace_be_upon_him). A man of them slept, and one of them went to the rope which he had with him. He took it, by which he was frightened. The Prophet (peace_be_upon_him) said: It is not lawful for a Muslim that he frightens a Muslim.

Permalink

See the full chapter: مذاق سے کسی کی چیز لینا