TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4343 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4343

Narrated by Zayd ibn Arqam

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ أَبِي النُّعْمَانِ عَنْ أَبِي وَقَّاصٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا وَعَدَ الرَّجُلُ أَخَاهُ وَمِنْ نِيَّتِهِ أَنْ يَفِيَ لَهُ فَلَمْ يَفِ وَلَمْ يَجِئْ لِلْمِيعَادِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ

ابن مثنی، ابوعامر، ابراہیم، طہمان، علی بن عبدالعلی، ابونعمان، ابووقاص، حضرت زید بن ارقم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا جب آدمی اپنے مسلمان بھائی سے وعدہ کرے اور اس کی نیت وعدہ نبھانے کی ہو پھر وہ کسی مجبوری کی بناء پر وعدہ نبھا نہ سکے اور مقررہ وقت پر نہ آئے تو اس پر کچھ گناہ نہیں۔

Narrated Zayd ibn Arqam: The Prophet (peace_be_upon_him) said: When a man makes a promise to his brother with the intention of fulfilling it and does not do so, and does not come at the appointed time, he is guilty of no sin.

Permalink

See the full chapter: وعدہ وفاکرنا شیوہ مسلم ہے