Sunan Abu Dawood — Hadith 4341
Narrated by AbuHurayrah
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ح و حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ عَنْ مُهَنَّا أَبِي شِبْلٍ قَالَ أَبُو دَاوُد وَلَمْ أَفْهَمْهُ مِنْهُ جَيِّدًا عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ عَنْ شُتَيْرٍ قَالَ نَصْرٌ ابْنُ نَهَّارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَصْرٌ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حُسْنُ الظَّنِّ مِنْ حُسْنِ الْعِبَادَةِ
موسی بن اسماعیل، حماد، نصر بن علی، مہناء، ابوشیبل، حماد بن سلمہ، محمد بن واسع، سہیر، نصر، شتیر بن نہار، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت میں سے ایک عبادت ہے۔
Narrated AbuHurayrah: The Prophet (peace_be_upon_him) said: To harbour good thoughts is a part of well-conducted worship. (This is according to Nasr's version).