Sunan Abu Dawood — Hadith 4335
Narrated by Aisha, Ummul Mu'minin
حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ زَيْدِ بْنِ أَبِي الزَّرْقَائِ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْسِبُ أَحَدًا إِلَّا إِلَی الدِّينِ
ہارون بن زید، ہشام بن سعد، زید بن اسلم، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی نہیں سنا کسی کی نسبت کرتے ہوئے مگر صرف دین کی طرف ہی نسبت کرتے ہوئے۔
Narrated Aisha, Ummul Mu'minin: I never heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) attributing anyone to anything except to religion.