TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4332 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4332

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ أَبِي لَبِيدٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَغْلِبَنَّکُمْ الْأَعْرَابُ عَلَی اسْمِ صَلَاتِکُمْ أَلَا وَإِنَّهَا الْعِشَائُ وَلَکِنَّهُمْ يَعْتِمُونَ بِالْإِبِلِ

عثمان بن ابوشیبہ، سفیان، ابن ابولبید، ابوسلمہ، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا ، دیہاتی تمہاری نماز کے نام کے معاملہ غالب نہ آجائیں تم پر آگاہ رہو اور وہ تو عشاء کی نماز ہے لیکن وہ اندھیرا کرتے ہیں اونٹوں کے دودھ تک۔

-

Permalink

See the full chapter: عشاء کی نماز کا بیان