TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4321 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4321

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي قِلَابَةَ قَالَ قَالَ أَبُو مَسْعُودٍ لِأَبِي عَبْدِ اللَّهِ أَوْ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ لِأَبِي مَسْعُودٍ مَا سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي زَعَمُوا قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِئْسَ مَطِيَّةُ الرَّجُلِ زَعَمُوا قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو عَبْدِ اللَّهِ هَذَا حُذَيْفَةُ

ابوبکر بن ابوشیبہ، وکیع، اوزاعی، یحیی، حضرت ابوقلابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حضرت ابوعبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یا حضرت عبداللہ نے حضرت ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے فرمایا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زعموا کہنے کے بارے میں کیا سنا ہے۔ فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ بدترین تکیہ کلام آدمی کے لیے یہ ہے کہ کہے زعمو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابوعبداللہ سے مراد حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں۔

-

Permalink

See the full chapter: کلام میں زعمو کہنے کا بیان