TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4313 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4313

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ أَخْبَرَنَا ح و حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَحْبُوبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ وَسَمَّاهُ ابْنُ مَحْبُوبٍ الْجَعْدَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ يَا بُنَيَّ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ مَعِينٍ يُثْنِي عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ مَحْبُوبٍ وَيَقُولُ کَثِيرُ الْحَدِيثِ

عمرو بن عون، مسدد، ابن محبوب، ابوعوانہ، ابوعثمان ابن محبوب جعد، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں اے میرے بیٹے کہہ کر پکارا۔

-

Permalink

See the full chapter: غیر کے بیٹے کو اے میرے بیٹے کہہ کر پکارنا