TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4190 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4190

Narrated by Abdullah ibn Umar

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ جَعْفَرٍ حَدَّثَهُمْ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَقِيلِ بْنِ طَلْحَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْخَصِيبِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ جَائَ رَجُلٌ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَامَ لَهُ رَجُلٌ مِنْ مَجْلِسِهِ فَذَهَبَ لِيَجْلِسَ فِيهِ فَنَهَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَبُو دَاوُد أَبُو الْخَصِيبِ اسْمُهُ زِيَادُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ

عثمان بن ابی شیبہ، محمد بن جعفر، شعبہ، عقیل، طحلہ، خصیب، ابن عمر، عقیل بن طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے ابوالخصیب کو حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہوئے سنا کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا تو وہاں موجود ایک شخص اس کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑا ہوا، وہ آنے والا شخص اس جگہ بیٹھنے لگا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے منع فرمایا امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ ابوالخصب کا نام زید بن عبدالرحمن کا حکم ہے؟

Narrated Abdullah ibn Umar: A man came to the Prophet (peace_be_upon_him), another man got up from his place for him, and when he went to sit in it, the Prophet (peace_be_upon_him) forbade him.

Permalink

See the full chapter: کسی کے لیے اپنی جگہ سے اٹھنے کا بیان