TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4184 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4184

Narrated by AbuHurayrah

حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ وَمَخْلَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ فِي الشَّمْسِ وَقَالَ مَخْلَدٌ فِي الْفَيْئِ فَقَلَصَ عَنْهُ الظِّلُّ وَصَارَ بَعْضُهُ فِي الشَّمْسِ وَبَعْضُهُ فِي الظِّلِّ فَلْيَقُمْ

ابن سرح، مخلد بن خالد، سفیان، محمد بن المنکدر فرماتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا کہ جس نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ہے کہ وہ فرماتے تھے کہ ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی دھوپ میں بیٹھا ہو پھر سایہ اس پر آجائے اور اس کا کچھ حصہ بدن دھوپ میں ہو اور کچھ سایہ میں تو اسے چاہیے کہ اس جگہ سے اٹھ کھڑا ہو۔ (یہ نہی تاکیدی نہیں بلکہ طبی اعتبار سے ہے)۔

Narrated AbuHurayrah: AbulQasim (peace_be_upon_him) said: When one of you is in the sun (Shams)--Makhlad's version has "fay'"--and the shadow withdraws from him so that he is partly in sun and partly in shade, he should get up.

Permalink

See the full chapter: مجلس میں کشادہ ہو کر بیٹھنے کا بیان