TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 4178 · Explanation of Respect

Sunan Abu DawoodHadith 4178

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ الْمُهَاجِرِينَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ ذَهَبَتْ الْأَنْصَارُ بِالْأَجْرِ کُلِّهِ قَالَ لَا مَا دَعَوْتُمْ اللَّهَ لَهُمْ وَأَثْنَيْتُمْ عَلَيْهِمْ

موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس فرماتے ہیں کہ مہاجرین صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سارا اجروثواب تو انصار لے اڑے آپ نے فرمایا کہ نہیں جب تم ان کے لیے دعائے خیر کرتے رہو گے اللہ سے اور ان کی تعریف کرتے رہو گے۔ (تمہیں بھی اجر ملے گا)

Narrated Anas ibn Malik: The Immigrants (Muhajirun) said: Apostle of Allah! the Helpers (Ansar) got the entire reward. He said: no, so long as you pray to Allah for them and praise them.

Permalink

See the full chapter: نیکی کا شکر ادا کرنے کا بیان