Sunan Abu Dawood — Hadith 3994
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَعْظَمَ الْمُسْلِمِينَ فِي الْمُسْلِمِينَ جُرْمًا مَنْ سَأَلَ عَنْ أَمْرٍ لَمْ يُحَرَّمْ فَحُرِّمَ عَلَی النَّاسِ مِنْ أَجْلِ مَسْأَلَتِهِ
عثمان بن ابوشیبہ، سفیان، زہری، حضرت عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن سعید اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانوں میں سے بڑا مجرم جرم کے اعتبار سے وہ شخص ہے جس نے کسی ایسے معاملہ کے متعلق سوال کیا جو حرام نہیں تھا پس لوگوں پر اس کے سوال کرنے کی وجہ سے حرام ہو گیا۔
-