TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3950 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Abu DawoodHadith 3950

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ حَدَّثَنِي شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَائٌ وَالْأَسْنَانُ سَوَائٌ الثَّنِيَّةُ وَالضِّرْسُ سَوَائٌ هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَائٌ قَالَ أَبُو دَاوُد وَرَوَاهُ النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ عَنْ شُعْبَةَ بِمَعْنَی عَبْدِ الصَّمَدِ قَالَ أَبُو دَاوُد حَدَّثَنَاه الدَّارِمِيُّ عَنْ النَّضْرِ

عباس عنبری، عبدالصمد بن عبدالوارث، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انگلیاں برابر ہیں اور دانت بھی برابر ہیں سامنے کے دانت اور ڈاڑھیں برابر ہیں اور دیت کے اعتبار سے اور یہ سب برابر ہیں ایک دانت کی دیت پانچ اونٹ ہے بشرطیکہ دانت صحیح ہوں۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ نضر بن شمیل نے اس حدیث کو شعبہ سے عبدالصمد بن عبدالوارث کی مذکورہ بالاروایت کے معنی میں ہی بیان کیا ہے ابوداؤد فرماتے ہیں دارمی نے اس کونضر سے روایت کیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The fingers are equal and the teeth are equal. The front tooth and the molar tooth are equal, this and that are equal.

Permalink

See the full chapter: اعضاء کی دیت کا بیان