TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3948 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Abu DawoodHadith 3948

Narrated by AbuMusa al-Ash'ari

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ غَالِبٍ التَّمَّارِ عَنْ مَسْرُوقِ بْنِ أَوْسٍ عَنْ الْأَشْعَرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْأَصَابِعُ سَوَائٌ قُلْتُ عَشْرٌ عَشْرٌ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ غَالِبٍ قَالَ سَمِعْتُ مَسْرُوقَ بْنَ أَوْسٍ وَرَوَاهُ إِسْمَعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي غَالِبٌ التَّمَّارُ بِإِسْنَادِ أَبِي الْوَلِيدِ وَرَوَاهُ حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي صَفِيَّةَ عَنْ غَالِبٍ بِإِسْنَادِ إِسْمَعِيلَ

ابوالولید، شعبہ، غالب تمار، ، مسروق بن اوس، حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ انگلیان سب برابر ہیں میں نے کہا کہ دس دس اونٹ ہیں فرمایا کہ ہاں۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو محمد بن جعفر نے شعبہ عن غالب عن مسروق بن اوس روایت کیا ہے اور اسماعیل نے غالب ثمار سے ابا الولید کی سند سے بیان کیا ہے اور حنظلہ بن ابی صفیہ نے غالب سے اسماعیل کی سند سے روایت کیا ہے۔

Narrated AbuMusa al-Ash'ari: The Prophet (peace_be_upon_him) said: The fingers are equal. I asked: Ten camels for each? He replied: Yes.

Permalink

See the full chapter: اعضاء کی دیت کا بیان