TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3940 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Abu DawoodHadith 3940

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْأَنْبَارِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي عَدِيٍّ قُتِلَ فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِيَتَهُ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَذْکُرْ ابْنَ عَبَّاسٍ

محمد بن سلیمان انباری، زید بن حباب، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ بنی عدی کا ایک شخص قتل کردیا گیا تو نبی کریم نے اس کی دیت بارہ ہزار (درہم) مقرر فرمائی۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو ابن عینیہ نے عمرو سے انہوں نے عکرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا ہے اور انہوں نے ابن عباس کا تذکرہ نہیں کیا۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: A man of Banu Adi was killed. The Prophet (peace_be_upon_him) fixed his blood-wit at the rate of twelve thousand (dirhams).

Permalink

See the full chapter: دیت کی مقدار کا بیان