Sunan Abu Dawood — Hadith 3912
Narrated by AbuSalamah
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَلَا يَأْکُلُ الصَّدَقَةَ حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ فِي مَوْضِعٍ آخَرَ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَلَمْ يَذْکُرْ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْبَلُ الْهَدِيَّةَ وَلَا يَأْکُلُ الصَّدَقَةَ زَادَ فَأَهْدَتْ لَهُ يَهُودِيَّةٌ بِخَيْبَرَ شَاةً مَصْلِيَّةً نَحْوَ حَدِيثِ جَابِرٍ قَالَ فَمَاتَ بِشْرُ بْنُ الْبَرَائِ بْنِ مَعْرُورٍ فَأَرْسَلَ إِلَی الْيَهُودِيَّةِ فَقَالَ مَا حَمَلَکِ عَلَی الَّذِي صَنَعْتِ فَذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِ جَابِرٍ فَأَمَرَ بِهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُتِلَتْ وَلَمْ يَذْکُرْ الْحِجَامَةَ
وہب بن بقیہ، خالد، محمد بن عمر، ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک یہودیہ عورت نے خیبر میں ایک بھنی ہوئی بکری ہدیہ کی۔ جابر کی حدیث کی طرح ہی اس کو بیان کیا ہے آگے فرمایا کہ اس سے بشر بن البراء بن معرور الانصاری انتقال کر گئے آپ نے یہودیہ کو بلا بھیجا اور اس سے فرمایا کہ کس چیز نے تجھے اس کام کے کرنے پر آمادہ کیا؟ جابر کی طرح ہی حدیث بیان کی۔ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ تو اسے قتل کردیا گیا انہوں نے پچنے لگوانے کا ذکر نہیں کیا۔
Narrated AbuSalamah: A Jewess presented a roasted sheep to the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) at Khaybar. He then mentioned the rest of the tradition like that of Jabir (No. 4495). He said: Then Bashir ibn al-Bara' ibn Ma'rur al-Ansari died. He sent someone to call on the Jewess, and said to her (when she came): What motivated you to do the work you have done? He then mentioned the rest of the tradition similar to the one mentioned by Jabir (No. 4495). The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) then ordered regarding her and she was killed. But he (AbuSalamah) did not mention the matter of cupping.