TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3899 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Abu DawoodHadith 3899

Narrated by Anas ibn Malik

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَکْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُفِعَ إِلَيْهِ شَيْئٌ فِيهِ قِصَاصٌ إِلَّا أَمَرَ فِيهِ بِالْعَفْوِ

موسی بن اسماعیل، عبداللہ بن بکر بن عبداللہ مزنی، عطاء بن ابومیمونہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں دیکھا کہ کوئی قصاص کا مقدمہ آپ کے پاس آیا مگر یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں معافی کرنے کی ترغیب دیتے۔

Narrated Anas ibn Malik: I never saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) that some dispute which involved retaliation was brought to him but he commanded regarding it for remission.

Permalink

See the full chapter: حاکم اگر صاحب حق کو خون معاف کرنے کا حکم دے تو کیا ہے؟