TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3890 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3890

Narrated by AbdurRahman ibn Azhar

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ الْمِصْرِيُّ ابْنُ أَخِي رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ حَدَّثَهُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَزْهَرَ قَالَ کَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْآنَ وَهُوَ فِي الرِّحَالِ يَلْتَمِسُ رَحْلَ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ فَبَيْنَمَا هُوَ کَذَلِکَ إِذْ أُتِيَ بِرَجُلٍ قَدْ شَرِبَ الْخَمْرَ فَقَالَ لِلنَّاسِ اضْرِبُوهُ فَمِنْهُمْ مَنْ ضَرَبَهُ بِالنِّعَالِ وَمِنْهُمْ مَنْ ضَرَبَهُ بِالْعَصَا وَمِنْهُمْ مَنْ ضَرَبَهُ بِالْمِيتَخَةِ قَالَ ابْنُ وَهْبٍ الْجَرِيدَةُ الرَّطْبَةُ ثُمَّ أَخَذَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُرَابًا مِنْ الْأَرْضِ فَرَمَی بِهِ فِي وَجْهِهِ

سلیمان بن داؤد مہری، ابن وہب، اسامہ بن زید، ابن شہاب، حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن ابی ازہر فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ابھی دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے اپنے کجاوہ میں تھے اور حضرت خالد بن ولید کے کجاوہ کو تلاش کر رہے تھے اور ابھی اسی طرح تھے کہ اس اثناء میں ایک شخص جس نے شراب پی تھی لایا گیا تو آپ نے لوگوں سے فرمایا کہ اسے مارو پس لوگوں میں سے کچھ تو ایسے تھے جو جوتوں سے مار رہے تھے، اور کچھ ان میں لکڑی سے مار رہے تھے اور کچھ ان میں سے گیلی ٹہنی سے مار رہے تھے ابن وہب کہتے ہیں کہ المیتحنہ۔ (تازہ ٹہنی کو کہتے ہی) پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زمین سے مٹی اٹھائی اور اسے شراب کے منہ پر مار دیا۔

Narrated AbdurRahman ibn Azhar: I can still picture myself looking at the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) who was among the camps of the Companions seeking the camp of Khalid ibn al-Walid, when a man who had drunk wine was brought before him. He asked the people: Beat him. Some struck him with sandals, some with sticks and some with fresh branches of the palm-tree (mitakhah). Ibn Wahb said: This (mitakhah) means green palm fronds. Then the apostle of Allah (peace_be_upon_him) took some dust from the ground and threw it on his face.

Permalink

See the full chapter: پے درپے شراب پینے والا کا حکم