TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3871 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3871

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَتَی بَهِيمَةً فَاقْتُلُوهُ وَاقْتُلُوهَا مَعَهُ قَالَ قُلْتُ لَهُ مَا شَأْنُ الْبَهِيمَةِ قَالَ مَا أُرَاهُ قَالَ ذَلِکَ إِلَّا أَنَّهُ کَرِهَ أَنْ يُؤْکَلَ لَحْمُهَا وَقَدْ عُمِلَ بِهَا ذَلِکَ الْعَمَلُ قَالَ أَبُو دَاوُد لَيْسَ هَذَا بِالْقَوِيِّ

عبداللہ بن محمد نفیلی، عبدالعزیز بن محمد، عمرو بن ابوعمرو، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص جانور سے بدکاری کرے تو اسے قتل کردو اور جانور کو بھی اس کے ساتھ قتل کر دو۔ راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ جانور کا کیا قصور ہے؟ فرمایا کہ میرا خیال تو یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شاید اس وجہ سے قتل کا حکم فرمایا کہ ممکن ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کا گوشت کھانے کو برا سمجھتے ہوں اور اس کے ساتھ ایسا عمل کیا جا چکا ہو

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone has sexual intercourse with an animal, kill him and kill it along with him. I (Ikrimah) said: I asked him (Ibn Abbas): What offence can be attributed to the animal/ He replied: I think he (the Prophet) disapproved of its flesh being eaten when such a thing had been done to it.

Permalink

See the full chapter: جو جانور سے بدکاری کرے