TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3869 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3869

Narrated by Abdullah ibn Abbas

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ وَجَدْتُمُوهُ يَعْمَلُ عَمَلَ قَوْمِ لُوطٍ فَاقْتُلُوا الْفَاعِلَ وَالْمَفْعُولَ بِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو مِثْلَهُ وَرَوَاهُ عَبَّادُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ وَرَوَاهُ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَفَعَهُ

عبداللہ بن محمد بن علی نفیلی عبدالعزیز بن محمد، عمروبن ابوعمر، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کو تم قوم لوط کا عمل کرتے ہوئے دیکھو تو فاعل ومفعول دونوں کو قتل کر ڈالو۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو سلیمان بن بلال نے عمرو بن ابی عمرو سے اسی طرح روایت کیا ہے اور عباد بن منصور نے عکرمہ عن ابن عباس سے مرفوعا روایت کیا ہے اور ابن جریج نے ابراہیم عن داؤد بن الحصین عن عکرمہ عن ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مرفوعا روایت کیا ہے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas: The Prophet (peace_be_upon_him) said: If you find anyone doing as Lot's people did, kill the one who does it, and the one to whom it is done.

Permalink

See the full chapter: قوم لوط کا عمل کرنے والے کی سزا