TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3867 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3867

Narrated by An-Nu'man ibn Bashir

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ عُرْفُطَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّجُلِ يَأْتِي جَارِيَةَ امْرَأَتِهِ قَالَ إِنْ کَانَتْ أَحَلَّتْهَا لَهُ جُلِدَ مِائَةً وَإِنْ لَمْ تَکُنْ أَحَلَّتْهَا لَهُ رَجَمْتُهُ

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ، ابوبشر، خالد بن عرفطہ، حبیب بن سالم حضرت نعمان بن بشیر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اس شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی کی باندی سے جماع کرلے، فرمایا کہ اگر اس کی بیوی نے اس باندی کو اس کیلئے حلال کیا تھا تو سو کوڑے۔ اگر حلال نہیں کیا تھا تو اس کو رجم کروں گا۔

Narrated An-Nu'man ibn Bashir: The Prophet (peace_be_upon_him) said: about a man who had (unlawful) intercourse with his wife's slave girl: If she made her lawful for him, he will be flogged one hundred lashes; if she did not make her lawful for him, I shall stone him.

Permalink

See the full chapter: مرد اپنی بیوی کی باندی سے زنا کرے تو کیا حکم ہے؟