TrueHadith

Sunan Abu Dawood, Hadith 3804 · Explanation of Punishments

Sunan Abu DawoodHadith 3804

Narrated by Abdullah ibn Amr ibn al-'As

حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْمَهْرِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ جُرَيْجٍ يُحَدِّثُ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَعَافُّوا الْحُدُودَ فِيمَا بَيْنَکُمْ فَمَا بَلَغَنِي مِنْ حَدٍّ فَقَدْ وَجَبَ

سلیمان بن ابودواؤد مہری، ابن وہب، ابن جریر، عمرو بن شعیب، ، عبداللہ بن حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے اور وہ عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم آپس میں حدود کو معاف کردیا کرو پس جو حد مجھ تک پہنچی تو بیشک وہ واجب ہوگئی۔

Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As: The Prophet (peace_be_upon_him) said: Forgive the infliction of prescribed penalties among yourselves, for any prescribed penalty of which I hear must be carried out.

Permalink

See the full chapter: حاکم تک جرم کا مقدمہ پہنچنے سے پہلے پہلے اسے معاف کردیا جائے